Special Collection

Ashaar by Hazrat Molana Shah Hakeem Muhammad Akhtar Sahab DB

Special Collection

Title Date No
- -
Play/Download تربیتِ اولاد - 1.
 

حضرت شیخ دامت برکاتھم کا ہرہر بیان اور ہر ہر ملفوظ نصیحتوں کا خزانہ ہوتا ہے،اور بار بار سننے سے مزہ اور بڑھ جاتا ہے۔ ماشاءاللہ۔ گزشتہ چند بیاناتِ دردِ دل میں سے تربیت اولاد سے متعلق انمول موتیوں کو ایک جگہ جمع کیا گیا ہے۔ یہ اس سلسلے کی پہلی آڈیو ہے۔ اس آڈیو میں بچے کی پیدائش سے لے کر تعلیم ، اخلاق، تربیت، آداب معاشرت، غرض کے تربیت اولاد کے ہر ہر پہلو پرقیمتی نصیحتیں موجود ہیں۔ حضرت شیخ دامت برکاتھم کی دعاؤں کے صدقے اور بھی موضوعات پر نصیحتوں کو ایک جگہ کرنے کا ارادہ ہے۔
خادمِ مرشد

   
Play/Download ایک سے زائد شادیوں کے مسائل اور انکا حل 12-12-11 2.
  -